!ہر ڈیٹیل بہت پسند آئی مجھے اس کی ایمبرائیڈری بہت اچھی لگی۔ نہ زیادہ بھاری ہے، نہ بالکل سادہ، بس پرفیکٹ ہے۔ فٹنگ بھی بہت اچھی ہے اور پورا سوٹ پہنے ہوئے بہت پیارا لگتا ہے۔ Nadia Khan From Islamabad